درس قرآن نمبر 0635
سورة المائدة – آيت نمبر 001 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة المائدة – آيت نمبر 001 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان / مسجدِ حرام اور اسكی واضح نشانیاں
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ سعود بن إبراهيم الشريم
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا نعمت اللہ عسكری ندوی صاحب
فقہ شافعی سوال نمبر / 0253
اگرکوئی شخص کسی وجہ سے میقات سے حج وعمرہ کی نیت کرکے سلے ہوے کپڑے کے ساتھ حرم پہنچ جاے توایسے شخص کیا کریگا ؟
جواب:۔ مذکورہ شخص نے محرمات احرام میں سے ایک سلے ہوے کپڑے پہننے کا ارتکاب کیا ہے لہذا ایسے شخص پر فدیہ واجب ہوگا. اور فدیہ میں یا تو ایک بکری ذبح کرئے جس کی قربانی جائز ہو، یا تین صاع ( تقریبا۔ 7-کلو200-گرام) اناج مسکینوں کو تقسیم کرے. یا تین روزے رکھے. واضح رہے کہ ان تینوں چیزوں میں جو بسہولت کرسکتا ہے، اس کو کر لے.
ویتخیر فی فدیة الحلق….وفی التطیب واللبس …ذبح شاۃ تجزی فی الاضحیة … وبین التصدق بثلاثة آصع .. لستة مساکین لکل مسکین نصف صاع و بین صوم ثلاثة ایام (مغنی المحتاج:1/337)
Fiqhe Shafi Question no/ 0253
If a person makes niyyah of hajj and umrah from miqat because of some reason and reaches haram by wearing sewn garments.. What the person have to do?
Ans: The person wore sewn garments and committed one of the forbidden acts of ehram Therefore fidya will be obligatory on him..He must either slaughter a goat(which is enough to use for animal sacrifice) or distribute 3 Saa (Approximately 7 kilo 200 grams) grains among the poor or fast for 3 days..He must perform whichever he finds easy among these 3 actions..