قربانی كے متعلّق چند اہم باتیں
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0265
اگر كسی جانور كے دانت گر گئے ہوں تو اس جانور پر قرباني كرنا صحيح ہے يا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی جانور كے بعض دانت گر گئے ہو ں تو اس كی قربانی جائز ہے، اس لئے كہ عام طور پر اس صورت میں گوشت میں نقص كا انديشہ كم رہتا ہے اور اگر تمام كے تمام دانت گر گئے ہو ں اور وه كسی بيماری كے وجہ سے ہو جس سے اس جانور كے اندر کوئی نقص واقع ہوا ہو تو پهر اس جانور کی قربانی درست نہیں ہوگی ، ورنہ یعنی گوشت میں نقص نہ ہوتو کوئی حرج نہیں اور يہی بات بہتر اور احسن ہے
ﺗﺠﺰﺉ اﻟﺘﻲ ﺫﻫﺐ ﺑﻌﺾ ﺃﺳﻨﺎﻧﻬﺎ، ﻓﺈﻥ اﻧﻜﺴﺮ ﺃﻭ ﺗﻨﺎﺛﺮ ﺟﻤﻴﻊ ﺃﺳﻨﺎﻧﻬﺎ، ﻓﻘﺪ ﺃﻃﻠﻖ ﺻﺎﺣﺐ «اﻟﺘﻬﺬﻳﺐ» ﻭﺟﻤﺎﻋﺔ: ﺃﻧﻬﺎ ﻻ ﺗﺠﺰﺉ، ﻭﻗﺎﻝ اﻹﻣﺎﻡ: ﻗﺎﻝ اﻟﻤﺤﻘﻘﻮﻥ: ﺗﺠﺰﺉ. ﻭﻗﻴﻞ: ﻻ ﺗﺠﺰﺉ. ﻭﻗﺎﻝ ﺑﻌﻀﻬﻢ: ﺇﻥ ﻛﺎﻥ ﺫﻟﻚ ﻟﻤﺮﺽ ﺃﻭ ﻛﺎﻥ ﻳﺆﺛﺮ ﻓﻲ اﻻﻋﺘﻼﻑ ﻭﻳﻨﻘﺺ اﻟﻠﺤﻢ، ﻣﻨﻊ، ﻭﺇﻻ، ﻓﻼ، ﻭﻫﺬا ﺣﺴﻦ، ﻭﻟﻜﻨﻪ ﻳﺆﺛﺮ ﺑﻼ ﺷﻚ، ﻓﻴﺮﺟﻊ اﻟﻜﻼﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﻤﻨﻊ اﻟﻤﻄﻠﻖ {١}روضة الطالبين:٤٦٥\٢
Question no/ 265
Is it permissible to slaughter an animal whose teeth have fallen off?
Ans; It is permissible to slaughter the animal if some of the teeth have fallen off because the probability of defects in the meat is less.. If all the teeth have fallen off due to some disease causing defect to the meat then slaughtering of that animal is not acceptable.. If there is no defect in the meat then it is better and good..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0264
اگر ذبح كرتے وقت جانور كو لٹانے كے بعد اس كا پير ٹوٹ جائے تو اس پر قربانی كا كيا حكم ہے؟
جواب :۔ اگر ذبح كرنے كے لئے جانور كو لٹاتے وقت اس كا پير ٹوٹ جائے تو اس جانور کی قربانی درست نہیں ہوگي
يقول الإمام النووي:
ولو أضجعها ليضحي بها وهي سليمة فاضطربت وانكسرت رجلها،أو عرجت تحت السكين لم تجز به علي الأصح{١}
يقول أيضا: و أما إذا أضجعها ليذبحها فعالجها فاعورت حال الذبح فلا تجزئ{٢} {١}روضة الطالبين:٤٦٣\٢ {٢}المجموع:٢٩٧\٨
Question no/ 0264
If a leg of animal breaks after laying it onto the ground while slaughtering then What is the ruling regarding this?
Ans; While slaughtering an animal, if a leg breaks after laying it onto the ground then the sacrifice will not be acceptable..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)