درس حدیث نمبر 0679
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1165
طواف کے بعد اگر فرض نماز کی جماعت کھڑی ہوجائے اور طواف کرنے والا فرض نماز ادا کرے تو کیا طواف کے بعد کی دو رکعت پڑھی جانے والی نماز اس میں شامل ہوگی یا الگ سے دو رکعت پڑھنا ہوگا؟
اگر طواف کے سات چکر مکمل ہوجائے اور اس کے فورا بعد فرض نماز کے لیے جماعت کھڑی ہوجائے تو یہ فرض نماز طواف کے بعد پڑھی جانے والی نماز کے لیے کافی ہوجائے گی الگ سے پھر نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں
واذا قلنا انھما سنة فصلی فریضة بعد الطواف اجزاء عنھما کتحیة المسجد نص علیہ الشافعی رحمه الله عليه. (الایضاح فی المناسک: 291)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1164
اگر کسی کو طواف کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کرے گا؟
طواف کے چکر لگاتے وقت اگر کسی کو تعداد میں شک ہوجائے تین ہوا ہے یا چار تو ایسے شخص کو چاہیے کہ شک کو چھوڑے اور جس عدد پر یقین ہو اس کا حساب کرکے بقیہ طواف کے چکر کو مکمل کرے.
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سن رسول الله صلى الله عليه وسلم في الذي يشك وأصلي ثلاثا او اربعا ؟ ان يصلي ركعة. فكان في ذلك الغاء الشك والبناء على اليقين وكذلك اذا شك في شيء من الطواف صنع مثل ما يصنع في الصلاة . فألغى الشك وبناء على اليقين. الا انه ليس في الطواف سجود سهو ولا كفارة (الام/ج ٣ ٤٥٥ تا ٤٥٦)
فضيلة الشيخ أحمد بن علي الحذيفي
فضيلة الشيخ صالح بن عبدالله بن حميد
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1162
مقام ابراہیم کو چھونا اور اسے بوسہ دینے کا کیا مسئلہ ہے؟
مقام ابراہیم کو چھونا اور بوسہ دینا بدعت ہے لہذا اس سے احتیاط کرنا چاہیے
لایقبل مقام ابراہیم ولا یستلمه فانه بدعة وقد روی عن ابن الزبیر و مجاھد کراھته (الایضاح فی المناسک: 392)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی