003 – سورۃ آلِ عمران – آیت نمبر – 119
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة النساء – آيت نمبر -088 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0055
اگر سجدے میں پیشانی پر بال یا ٹوپی وغیرہ حائل ہو توسجدہ درست ہوگا یا پیشانی کا کھلا رکھنا ضروری ہے؟
جواب :حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے حکم دیا ہے کہ سجدہ میں سات اعضاء کو زمین پر رکھا جائے اور بال یا کوئی کپڑا حائل نہ رہے. (مسلم)
دوسری ایک حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے کہا کہ سجدہ کرو اور اپنی پیشانی کو زمین سے ٹیک دو (مستدرک حاکم/881)
ان احادیث کی روشنی میں علماء لکھتے ہیں کہ سجدے میں
کھلی پیشانی کا زمین پر رکھنا فرض ہے. اگر بدن سے متصل کوئی کپڑا (یعنی ٹوپی، دوپٹہ وغیرہ) یا بال درمیان میں آئے تو سجدہ درست نہیں ہوگا. اور جب سجدہ درست نہیں ہوگا تو نماز بھی درست نہیں ہوگی.
والله أعلم
. قال الإمام ابن حجر الهيتمي (ر)
(قَوْلُهُ فَلَوْ سَجَدَ) ……. عَلى شَعْرٍ إلَخْ) وكَذا لَوْ سَجَدَ عَلى سِلْعَةٍ نَبَتَتْ بِجَبْهَتِهِ لِأنَّها جُزْءٌ مِنهُ بِخِلافِ ما لَوْ سَجَدَ عَلى نَحْوِ يَدِهِ فَإنَّهُ يَضُرُّ شَيْخُنا (قَوْلُهُ بِجَبْهَتِهِ أوْ بِبَعْضِها)
خَرَجَ بِهِ الشَّعْرُ النّازِلُ مِن الرَّأْسِ فَلا يَكْفِي السُّجُودُ عَلَيْهِ ومِثْلُهُ شَعْرُ اللِّحْيَةِ واليَدَيْنِ تَحَرَّكَ بِحَرَكَتِهِ أمْ لا (١)
. وخَرَجَ بِهِ الشَّعْرُ النّازِلُ مِن الرَّأْسِ فَلا يَكْفِي السُّجُودُ عَلَيْهِ، ومِثْلُهُ شَعْرُ اللِّحْيَةِ واليَدَيْنِ تَحَرَّكَ بِحَرَكَتِهِ أمْ لا ما عَدا شَعْرَ الجَبْهَةِ. (٢)
. يشترط لصحة السجود مراعاة الأمور التالية:
(أ) كشف الجبهة عند ملامستها الأرض.
(ب) أن يكون السجود على سبعة أعضاء، وهي التي عدها النبي – ﷺ – بقوله: «أمرت أن أسجد على سبعة أعظم: على الجبهة – وأشار بيده على أنفه – واليدين والركبتين وأطراف القدمين»
ولكن لا يجب أن يكشف من هذه الأعضاء إلا الجبهة. (٣)
المراجع
(١). تحفة المحتاج في شرح المنهاج وحواشي الشرواني والعبادي ٢/٧٠
(٢). نهاية المحتاج إلى شرح المنهاج ١/٥١٠
(٣). الفقه المنهجي على مذهب الإمام الشافعي ١/١٣٥
﷼. حاشية الجمل على شرح المنهج ١/٣٧٥
﷼. حاشية البجيرمي على شرح المنهج ١/٢١١
Fiqha Shafi Question no:0055
If hair or cap or scarf etc comes in between forehead and the ground in Sajdah then does Sajdah will be valid? Or is it necessary to keep the forehead uncovered?
Ans;
Hazrat Abdullah bin Abbas Radhiallahu anhuma says that The Messenger of Allah( peace and blessings of Allah be upon him) ordered that while performing sajdah 7 parts of the body should touch the ground and there should not be any garment or hair in between them ..
(Sahih Muslim )
In one of the hadeeth, the Messenger of Allah sallallahu alaihi wasallam said to a man;” Perform Sujood and let your forehead touch the ground..
(Mustadrak Haakim 881)
In the light of this hadeeth the scholars writes that making forehead touch the ground while performing sujood is obligatory( farz).. if any garment from the body (cap or dupatta etc) falls between forehead and the ground then the sajdah will not be valid and if the sajdah is not valid then the prayer also will not be valid…
سوال نمبر/ 0150
زمزم کا پانی کهڑے ہو کر پینے کا شرعا کیا حکم ہے؟
جواب :حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کهڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرمایا (مسلم 2024)
فقہاء کرام نے اس حدیث سے استدلال کیا ہے کہ عام پانی کی طرح زمزم بھی بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے البتہ جس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمزم کهڑے ہوکر پینے کا ذکر ہے تو آپ صی اللہ علیہ وسلم نے بیان جواز کے لئے پیا تها.لہذ ا زمزم کھڑے رہ کر بھی پینا جائز ہے.
ويسن عند إرادة شربه الاستقبال والجلوس وقيامه – صلى الله عليه وسلم – لبيان الجواز (تحفة المحتاج مع حواشي الشرواني 4 / 144)
Question:No/150
What does shariah say about drinking zamzam water while standing?
Ans; Hazrat Anas R.A narrated that the messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him)forbade drinking water whilst standing.. (Muslim 2024)
The jurists based their opinion from this hadees that just like the normal water drinking zamzam water whilst sitting is sunnah..However the hadees in which there is narration on the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)about drinking zamzam water whilst standing is because the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)drank it just to show permissiblity of drinking zamzam whilst standing..Therefore it is acceptable to drink zam zam water whilst standing..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة النساء – آيت نمبر -086-087 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)