عالمی فقہ شافعی مسابقہ

*اس کو زیادہ سے زیادہ عام کریں آور شیر کریں*

*فکروخبر فقہ شافعی و اسلامی افکار بھٹکل کی جانب سے ایک ہزار فقہ شافعی سوالات کے جوابات مکمل ہونے پر آن لائن ایک دن کا عالمی فقہی مسابقہ*

بڑی مسرت کے ساتھ اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ ۱۰ / صفر المظفر ١٤٤٣ مطابق 18/ ستمبر 2021 بروز سنیچر کو ایک ہزار فقہ شافعی سوالات کے جوابات مکمل ہونے پر آن لائن ایک دن کا عالمی فقہی مسابقہ منعقد ہونے جارہا ہے شرائط مندرجہ ذیل ہیں

1 . مسابقہ صرف ایک دن کا ہوگا

2. ہر کوئی اس مسابقہ میں حصہ لے سکتا ہے.

3. دس سوالات پوچھے جائینگے۔

4. جوابات اسلامی افکار ویب سائٹ ہی کے معتبر ہونگے۔

5. سوالات کا وقت شروع ہونے کے بعد 24 گھنٹے کے اندر جوابات دے سکتے ہیں

6. سوالات گوگل فارم کے ذریعہ بھیجے جائینگے۔

7. سوالات اردو اور رومن انگلش میں کئے جائینگے۔

8. جوابات اتوار کے دن انڈین وقت کے مطابق شام پانچ بجے سے پہلے دینے ہوںگے

9. صحیح جوابات دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی کے ذریعہ 25 لوگوں کو مساوی انعامات دئے جائینگے۔

10. سوالات کی لنک

11. اپنے جوابات صحیح ہیں یا غلط دیکھنے کے لیے سوالات کی لنک پر ہی اتوار انڈین وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ کے بعد دیکھ سکتے ہیں

12. صحیح جوابات دینے والوں کی فہرست اور انعام یافتہ لوگوں کی فہرست حاصل کرنے کے لئے پیر کے دن انڈین وقت کے مطابق شام پانچ کے بعد اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
±919036253909

نوٹ: جوابات اسلامی افکار ویب سائٹ کی اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں

مزید معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں
919036253909+
919916131111+

*Share it as much as possible*

*Fikrokhabar fiqhe Shafi wa Islamiafkaar Bhatkal ki janib se 1000 fiqhe shafi sawalat ke jawabaat mukammal hone par online 1 din ka Aalami Fiqh musabaqah*

Badi masarrat ke sath is baat ki ittilaa di jaati hai ke in sha allah 10 safar 1443 mutabiq 18 September 2021 baroz Saturday ko 1000 fiqhe shafi sawalat ke jawabaat mukammal hone par online 1 din ka Aalami Fiqhi musabaqah hone jaraha hai jis ke sharayit mandarja zail hai

1. Musabaqah sirf 1 din ka hoga
2. Har Koi is musabaqe me hissa le sakta Hai

3. 10 sawalat puche jayenge
4. Jawabaat Islamiafkaar website hi ke muatabar honge

5. Sawalaat ka Waqt Shiru Hone ke Baad 24 ghante ke andar Jawabaat Desakte hain

6. Sawalaat google form ke Zareye Beje Jayenge

7. Sawalat urdu aur Roman English me kiye jayenge

8. Jawabaat Sunday ke Din Indian Waqt ke Mutabiq Sham 5:00pm se Pehle Dene Honge

9. Saheeh jawabaat dene walaun me se quraa andazi ke zareye 25 logoun ko equal Inaamaat diye jayenge

10. Sawalaat ki Link

11. Apne Jawabaat Saheeh ya Galat Dekhne Keliye Sawalaat sawalaat ki link par hi sunday Indian Waqt ke Mutabiq Sham 5:30 Baje ke Baad Dekh Sakte Hain

12. Saheh Jawab Dene Walaun ki aur Inyam Yafta Logaun ki Fahrist Hasil Karne keliye Monday ke Din Indian Waqt ke Mutabiq Sham 5:00 pm ke Baad is Whatsapp number par Rabitah Karsakte Hain
±919036253909

Note: Jawabaat islamiafkaar website ki is link se Hasil Kar Sakte Hain

Mazeed malumaat ke liye in numbers par contact karen

+919036253909
+919916131111

واٹس ایپپ گروپس کی معلومات

For english, scroll down

 ہمارے كسی بھی گروپ میں كسی كو كوئی بھی چیز پوسٹ كرنے كی اجازت نہیں ہے مزید تفصیلات كیلئے كلك كریں

(1) تفسیر اور جمعہ بیانات

اس میں بھٹکل کے جمعہ بیانات اور مولانا عبد الباری ندوی صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر اور فکروخبر فقہ شافعی کے مسلئہ مسائل بھیجے جاتے ہیں

(2)  فكروخبر فقہ حنفی

اس میں فکروخبر فقہ حنفی کے مسلئہ مسائل بھیجے جاتے ہیں

(3)  نوائطی درسِ حدیث

اس میں مولانا صادق اكرمی ندوی صاحب کی نوائطی درسِ حدیث بھیجے جاتے ہیں

(4) خطبات الحرمين

اس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے عربی خطبات ہر ہفتے بھیجے جاتے ہیں

(5) خطبات الحرمين اردو ترجمہ

اس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے خطبات کا اردو ترجمہ بھیجا جاتا ہے

(6)  فكروخبر نیوز

اس گروپ میں فكروخبر كے نیوزو نیوزاور سچی بات كی ویڈیو بھیجی جاتی ہے

(گروپ میں شامل ہونے کے لئے اس لنك كا استعمال كریں)

———————————–

posting anything in any of our groups is strictly prohibited 
For details, please click on Link

(1) Tafseer and Jumma bayans

Jumma bayans of bhatkal and tafseers of moulana Abdulbari nadvi and Issues of fikrokhabar fiqheshafi are posted here

(2) Fikrokhabar Fiqhe Hanafi

Issues of fikrokhabar fiqhehanafi are posted here

(3) Nawaity Duroos e hadees

Darse hadees by Moulana sadiq akrami nadvi posted here

(4) khutbat al haramain

Arabic khutbas of Makkah and Madina are posted here weekly

(5) khutabat al haramain urdu translation

Urdu translation of khutbas from makkah and madina are posted here

(6) Fikrokhabar News

fikrokhabar news, news and seedhibaath videos are posted here

(Use this link to join the group)

واٹس ایپ یا ٹیلیگرام جوائن ہونے كے لئے

For english, scroll down

نیچے دی ہوئی لنك كے ذریعہ آپ خود ہمارے گروپس میں شامل ہو سكتے 

 ہمارے كسی بھی گروپ میں كسی كو كوئی بھی چیز پوسٹ كرنے كی اجازت نہیں ہے مزید تفصیلات كیلئے كلك كریں

نوٹ / عورتیں اس لنك كا استعمال كریں

(1) تفسیر اور جمعہ بیانات

اس میں بھٹکل کے جمعہ بیانات اور مولانا عبد الباری ندوی صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر اور فکروخبر فقہ شافعی کے مسلئہ مسائل بھیجے جاتے ہیں

واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں

ٹیلیگرام كے لئے یہ دونوں لنك كلك كریں

1- تفسیر اور جمعہ بیانات  لنك                               2- فقہ شافعی سوالات جوابات لنك

(2)  فكروخبر فقہ حنفی

اس میں فکروخبر فقہ حنفی کے مسلئہ مسائل بھیجے جاتے ہیں

واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں

ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں

(3)  نوائطی درسِ حدیث

اس میں مولانا صادق اكرمی ندوی صاحب کی نوائطی درسِ حدیث بھیجے جاتے ہیں

واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں

ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں

(3) خطبات الحرمين

اس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے عربی خطبات ہر ہفتے بھیجے جاتے ہیں

واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں

ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں

(4) خطبات الحرمين اردو ترجمہ

اس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے خطبات کا اردو ترجمہ بھیجا جاتا ہے

واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں

ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں

(5)  فكروخبر نیوز

اس گروپ میں فكروخبر كے نیوزو نیوزاور سیدھی بات كی ویڈیو بھیجی جاتی ہے

واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں

ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں

(اگر كسی كے موبائل میں اوپر والی لنكس كام نہیں كر رہی ہے تو اس لنك كا استعمال كریں)

———————————–

you can join our groups by clicking following links

posting anything in any of our groups is strictly prohibited

Note / Ladies, please use this link

(1) Tafseer and Jumma bayans

Jumma bayans of bhatkal and tafseers of moulana Abdulbari nadvi and Issues of fikrokhabar fiqheshafi are posted here

click this link for whatsapp

 click both links given below for telegram

1- Tafseer and juma bayanaat link        2- Fiqheshafee sawal jawab link

(2) Fikrokhabar Fiqhe Hanafi

Issues of fikrokhabar fiqhehanafi are posted here

click this link for whatsapp

click this link for telegram

(3) Nawaity Duroos e hadees

Darse hadees by Moulana sadiq akrami nadvi posted here

click this link for whatsapp           click this link for telegram

(3) khutbat al haramain

Arabic khutbas of Makkah and Madina are posted here weekly

click this link for whatsapp            click this link for telegram

(4) khutabat al haramain urdu translation

Urdu translation of khutbas from makkah and madina are posted here

click this link for whatsapp            click this link for telegram

(5) Fikrokhabar News

fikrokhabar news, news and seedhibaath videos are posted here

click this link for whatsapp                click this link for telegram

(If any of the links above don’t work on your device, then click the given link)